+983191009009
ہم آپ کی آواز کے منتظر ہیں
مشورہ کی درخواست کریں

ایران سے بیرونی ممالک کو سٹیل کی مصنوعات کی برآمد

مصنوعات
پسلی دار ریبار
سٹیل کی چادریں
اسٹیل پروفائلز
گرڈر
سٹیل کے پائپ
تار کی مصنوعات
کونے اور زاویہ
آئرن سینٹر کے بارے میں

کے نام سے آئرن سینٹر نے 30سال قبل  اسٹیل پروڈکٹس کی خریدوفروخت ،مستقل کوشش اورکسٹمرز کی  خدمت وعمل کے شعار کے ساتھ شروع کی۔ہماری کوشش ہے کہ آئرن پروڈکٹس کی وسعت کے ساتھ ملک کے عظیم قومی منصوبوں میں حصہ لے کر وطن عزیز ایران کی اقتصادی اور صنعتی ترقی میں حصہ لے سکیں۔

آئرن سینٹر نے سالہاسال اپنی آئرن پروڈکٹس کی خریدوفروخت  اور برآمدات کی خالصانہ فعالیت  کے دوران اسٹیل کی فروخت کی        ISO 9001:2015، ISO 27001:2018،اور      ISO 10004:2018سرٹیفکیشن میں کامیاب  ہوگیا ہے۔آئرن سینٹر مارکیٹنگ معیاری پروڈکٹس کی فروخت اور کم وقت میں مصنوعات کی جلد فراہمی نیز معیاری خدمات کی فراہمی اور کسٹمرز کے اطمینان کی بدولت         ISO 9001:2015  سرٹیفکیٹ کے حصول میں کامیاب رہی ہے۔

اسی طرح ISO 27001دوسرا سرٹیفکیٹ ہے جو اس ادارے کی جانب سے مختلف کمپنیوں اور  آرگنائزیشنز کو  اعلی ٰ خدمات پیش کرنے کی وجہ سے دیا گیا ہے۔حقیقت میں یہ سرٹیفکیٹس حفاظتی موارد پہ مشتمل ہیں جو مناسب حفاظتی کنٹرول کی ضمانت ہیں اور جو کمپنی انہیں لاگو کرنے میں کامیاب ہو یہ سرٹیفکیشن  حاصل کرسکتی ہے۔ ISO 9001ایک اور سرٹیفکیٹ ہے جو آئرن سینٹر حاصل کرنے میں کامیاب  ہوا ہے۔آئرن سینٹر نے یہ سرٹیفکیٹ   اپنے کسٹمرز کو کم ترین وقت میں مصنوعات کی فراہمی  ،ان کے اطمینان کے حصول کو ہمیشہ ترجیح  دینے کے سبب حاصل کیا ہے۔اس ادارے نے کسٹمرز کی پسند کو ہمیشہ ترجیح دیتے ہوئے  کوشش کی ہے کہ خدمات کی فراہمی کو بہتر بناتے ہوئے مصنوعات کی خریدوفروخت کو کسٹمرز کیلئے  آسان بنایا جائے۔

آئرن ایکسپورٹ کے مراحل
1- آرڈر کا حصول
2- آرڈر کااندراج
3- پیشگی رسید
4- پیکنگ اور تیاری
5- کسٹم ادائیگی کا تعین
6- ایکسپورٹ کیلئے مطلوبہ اسناد کا حصول
7- پروڈکٹ کی ترسیل
مشاورت کی درخواست
support
آئرن اینڈ اسٹیل سینٹر سے خریداری کے فوائد

ایران دنیا میں آئرن پروڈکٹس تیار کرنے والا ایک بڑا ملک ہے۔اسٹیل سینٹر  ایران میں فولادی مصنوعات کی برآمدات کی  پہلی اور کامیاب ترین کمپنی  ہے۔ایران اور اس آئرن سینٹرسے  فولادی مصنوعات کی خریداری آپ کیلئے بہت سے فوائد کی حامل ہوگی۔

اس کمپنی میں فولادی مصنوعات کی  خریداری اور  ترسیل کا مرحلہ آسان ہے۔آپ اس کمپنی کے ذریعے بہترین ممکنہ قیمتوں میں فولادی مصنوعات خرید سکتے ہیں۔

آئرن سینٹر ایران کے بہترین اسٹیل بنانے والوں سے تعاون کرتا ہے اور اپنے کسٹمرز کیلئے بہترین مصنوعات فراہم  کرسکتا ہے۔ اس مرکز کی سائٹ پہ روزانہ کی بنیاد پہ  خریداروں کیلئے قیمتوں کی فہرست فراہم کی جاتی ہے۔

اسٹیل سینٹر کمپنی پاکستان کے تمام ایکسپورٹ قوانین سے   آگاہی رکھتی ہے اور مصنوعات خریدار کیلئے  بہترین طریقے سےپراجیکٹ کی جگہ پہ  بھیجتی ہے۔

کیٹلاگ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں
ایرانی ایکسپورٹ کوالٹی ریبر کی قیمت

ایرانی ایکسپورٹ کی کوالٹی ریبر کی قیمت ایران کی اسٹیل مارکیٹ میں شدید اتار چڑہاؤ کی وجہ سے  مستقل نہیں ہے۔اسی طرح ایکسپورٹنگ ریبرکی قیمت برآمد کرنے والے ملک پہ بھی منحصر ہے، اسی لئے کوئ مستقل قیمت نہیں بتائ جاسکتی۔

اس صورت میں ایرانی  ایکسپورٹنگ ریبر  کی قیمت پہ اثرانداز ہونے والے عوامل  مندرجہ ذیل ہیں:


  • ایکسپورٹنگ ریبر کا معیار
  • ایکسپورٹنگ مواد کا حجم
  • ایکسپورٹ کا مقام
  • ریبر پروڈکشن کمپنی
  • ریبار اسٹینڈرڈ ( A1,A2,A3,A4)
  • زر مبادلہ کی قیمت
ISO
ایوارڈز
سرٹیفکیٹس
فون نمبر
مرکز اہان ٹیلی گرام
مرکز اہان واٹس ایپ